سوچ سمجھ کر گفتگو کرتی ہوں’ ماہرہ خان

کراچی(شوبز نیوز) پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کی معمولی باتیں بھی غلط رنگ دے کر پیش کی جاتی ہیں۔ماہرہ نے اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران گفتگو میں ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے ایک بار بس ایسے ہی کہہ دیا تھا کہ میری نانی کہتی تھیں سلیو لیس نہ پہنو، اب جب بھی میں سلیو لیس تصویر ڈالتی ہوں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں