لاہور (شوبز نیوز) معروف اداکار عثمان مختارنے بچپن کی تلخ یادیں شیئرکرتے ہوئے کہاہے کہ میں ویساباپ نہیں بنوں گاجیسے میرے والدتھے۔معروف اداکارنے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے بچپن کی تلخ یادوں پر بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ میرے والد کا رویہ میرے ساتھ بہت زیادہ سخت تھا، ہو سکتا ہے کہ وہ اسے درست سمجھتے ہوں لیکن میرے لیے وہ ٹھیک نہیں تھا۔معروف اداکار کے مطابق ان کے والد کے رویے نے انہیں بہت متاثر کیا، جس کی بنیاد پر ویسا رویہ اپنی بیٹی کے ساتھ اختیار نہیں کرنا چاہتے،تاہم انہوں نے اس بات کا بھی اعتراف کیا۔




