پوڈ کاسٹر مہمانوں کو بلا کر انکی تذلیل کا سلسلہ بند کریں’ سحر خان

لاہور (شوبز نیوز) اداکارہ سحر خان نے پوڈکاسٹرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کوئی حق نہیں کہ وہ مہمانوں کو پروگرام میں بلا کر انہیں ہراساں کریں، ان کی تذلیل کریں، انہیں بتائیں کہ ان کے لیے کیا اچھا اور کیا برا ہے؟سحر خان نے انسٹاگرام پر اپنی طویل اسٹوری میں حالیہ پوڈکاسٹس کے رجحان پر کھل کر تنقید کی اور انہیں صرف مہمانوں کو شرمندہ کرنے کا ذریعہ قرار دیا۔سحر خان نے لکھا کہ ایمانداری کی بات یہ ہے کہ انہیں یہ بات دل سے نکالنی تھی، آج کل بہت سے پوڈکاسٹ واقعی پریشان کن ہو گئے ہیں، لوگ مہمانوں کو صرف اس لیے بلاتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں