آذربائیجان نے ایتھلیٹکس میں پہلا تمغہ اپنے نام کر لیا

ریاض(سپورٹس نیوز)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ چھٹے اسلامی یکجہتی کھیلوں میں آذربائیجان نے ایتھلیٹکس میں پہلا تمغہ اپنے نام کیا۔ آذربائیجان کی ایتھلیٹ یکاترینا سارئیوا نے ویمنز ٹرپل جمپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ۔سارئیوا نے 13.84 میٹر کی شاندار جمپ کے ساتھ پوڈیم تک رسائی حاصل کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں