سفیان مقیم نے ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں تاریخ رقم کردی

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کے سپنر سفیان مقیم نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں تاریخ رقم کردی۔ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں یو اے ای کے خلاف میچ میں سفیان مقیم نے چار اوورز میں 12 رنز سے تین کھلاڑیوں کو آٹ کیا اور چھ میچوں میں 10 وکٹوں کے ساتھ ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان شاہینز کے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں