فضائی آلودگی کے سبب کرکٹ ایونٹ نیو دہلی سے ممبئی منتقل

ممبئی(سپورٹس نیوز)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بدترین فضائی آلودگی کے نتیجے میں کرکٹ ایونٹ دلی سے ممبئی منتقل کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فضائی آلودگی کے سبب سپریم کورٹ نے کھیلوں کی سرگرمیاں اِن ڈور رکھنے کا حکم دیا ہوا ہے جس کے باعث انڈر23 وَن ڈے ٹورنامنٹ دہلی سے ممبئی منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں