گووندا سے آخری سانس تک محبت کرتی رہونگی، سنیتا آہوجا

ممبئی(شوبز نیوز) بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ جسمانی بے وفائی اور جذبات سے کھیلنا بہت تکلیف دہ ہے، میں گووندا سے آخری سانس تک محبت کرتی رہوں گی۔سنیتا آہوجا نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ازدواجی زندگی اور محبت میں ملنے والی بے وفائی کو تکلیف دہ قراردیا۔ دیتے ہوئے اپنی 38سالہ ازدواجی زندگی اور دبا پر کھل کر بات کی۔ایک سوال کے جواب میں سنیتا نے کہا کہ جب کسی شخص سے محبت کی جائے تو دھوکا نہیں دینا چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں