دبئی میں ضرورت مندوں کیلئے مفت کھانا فراہم کرنیوالی مشینیں نصب

دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی میں مزدوروں اور ضرورت مندوں کے لیے مفت تازہ کھانے فراہم کرنیوالی ۔دبئی میں مزدوروں اور ضرور تمند و ں کے لیے مفت تازہ کھانے فراہم کرنے والی مشینیں نصب کردی گئیں۔محکمہ اوقات کی جانب سے مفت تازہ کھانے فراہم کرنے والی مشینیوں کے منصوبیکو پورے شہر میں پھیلا دیاگیا،جگہ جگہ نئی مشینیں نصب ہوگئیں جہاں صارفین روزانہ ایک بار تازہ اورگرما گرم کھانا حاصل کر سکیں گے۔ کھا نے کی منصفانہ تقسیم کیلئے اسمارٹ شناختی نظام بھی متعارف کرایا گیا۔ یہ منصوبہ پہلی بار 2022میں تجرباتی طور پر شروع کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں