اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی معاہدے کی تجدید کر دی

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی 10 برس کیلئے فرنچائز معاہدے کی تجدید کر دی۔تفصیلات کے مطابق ٹیم اپنے موجودہ مالکان کے ساتھ آئندہ دہائی تک پی ایس ایل کا حصہ رہے گی۔معاہدے کی تجدید ای اینڈ وائی مینا کی طے کردہ نئی مارکیٹ ویلیو پر کی گئی،پی ایس ایل اگلے سال 11ویں ایڈیشن سے 8 ٹیموں کی لیگ بننے جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں