17

خواتین پر تشدد کرنے والے قانون کی گرفت میں آ گئے

کمالیہ(نامہ نگار)خواتین پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ میں یاسمین نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 261گ ب ملزمان غلام شبیر وغیرہ نے اس پراور اسکی بیٹی پر تشدد کر کے عفت میں خلل ڈالا۔ دوسرے واقعہ میں نسیم بی بی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک264گ ب ملزمان علی عباس وغیرہ نے اس پر اور اسکی بیٹی پر تشدد کیا جس پر دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں