دیپکا پڈوکون کی چھوٹی بہن شادی کیلئے تیار

نئی دہلی(شوبز ڈیسک)دپیکا پڈوکون کی چھوٹی بہن انیشا پڈوکون جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انیشا کی منگنی روہن آچاریہ سے ہوئی ہے جو فلمی دنیا سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔ روہن، دریشا آچاریہ کے بھائی ہیں جن کی شادی کرن دیول یعنی سنی دیول کے بیٹے سے ہوئی تھی۔ا گرچہ پڈوکون خاندان کی جانب سے باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں