بھارتی خاتون کھلاڑی کا شادی ملتوی ہونے پر افسوس

ممبئی (سپورٹس نیوز)بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی اسٹار اوپنر سمرتی مندھانا اور مشہور گلوکار پالاش موچل نے شادی ملتوی ہونے کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے بائیو میں ایک ساتھ نظر لگنے والا ایموجی شامل کردیا’ خاتون کرکٹر سمرتی کی شادی23 نومبر کو مشہور گلوکار پالاش موچل کے ساتھ ہونا تھی مگر ہنگامی بنیادوں پر اسے ملتوی کردیا گیا۔، سمرتی کے والد سرینواس مندھانا کو شادی کی تیاریوں کے دوران سانگلی کے سامڈول میں واقع مندھانا فارم ہاؤس میں دل کا دورہ پڑا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں