2

ٹریفک چالان’ حکومت کیخلاف عوام کی نفرت بڑھ رہی ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان وانجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے نائب صدر مرزامظہر صدیق بیگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمدشہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف وفاق اور صوبے مضبوط و ترقی سے ہمکنار کر نے کے لئے جس قدر محنت کر رہے ہیں پالیسی میکرز اسی رفتار سے انکی محنت پر پانی پھیرنے پر تلے ہوئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں