8

بھکاری گرفتار، مقدمہ درج

گوجرہ ( نامہ نگار ) گوجرہ میں بھیک منگوں کی تعدادمیں اضافہ ،ایک بھیک ما نگنے والا قانون کی گرفت میں آگیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ تھا نہ سٹی گوجرہ کو اطلا ع ملی ایک شخص بازار میں کھڑا بھیک ما نگ رہا ہے جس کے باعث ٹریفک کی روا نی بھی متاثر ہو رہی ہے جس پر سٹی پولیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں قا بو کرلیا اور اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں