باغ جناح میں ونٹر فیملی فیسٹیول کا کل سے آغاز

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) PHAکی جانب سے باغ جناح فیصل آباد میں 3روزہ ونٹر فیملی فیسٹیول12 ‘ 13 ’14 دسمبر کو ہو گا ۔ جس کا افتتاح کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور کل12دسمبر شام پانچ بجے کرینگے فیملی فیسٹیول میں فوڈ سٹالز ، ہینڈی کرافٹ سٹالز ، جھولا جات، گھوڑوں کے دلفریب رقص، آتشبازی اور دیگر شوز ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں