ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل فل ممبرز کے میچز کی تفصیلات سامنے آ گئیں

دبئی (سپورٹس نیوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل فل ممبر ٹیموں کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں اور ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے مزید کسی نئی سیریز کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔ ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے پہلے مجموعی طور پر6 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں