محبت میں زخم مند مل کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے’ عامر خان

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ سپر سٹار مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان آجکل کیا کچھ اور کن کو یاد کر رہے ہیں ؟ سب بتا دیا ۔دراصل 60سالہ عامر خان نے اپنی سابقہ اہلیہ رینا دتہ اور کرن راو کے ساتھ گزرنے والے وقت کو یاد کیا ہے۔بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو کے دوران انہوں نے اپنے ماضی اور حال کے تعلقات کے بارے میں بتایا اور اپنی سابقہ بیویوں رینا دتہ، کرن را اور گرل فرینڈ گوری سپراٹ کا محبت سے ذکر کیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے گفتگو کے دوران عامر خان کا کہنا ہے کہ اب میری گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ قریبی وابستگی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں