ڈرامہ بنانے پر دھمکیاں مل رہی ہیں،حکام ایکشن لیں،سنگیتا

لاہور (شوبز نیوز) مجھے بلیک میل کرنے والے وکیل کے خلاف فوری طور پر قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے۔دوران ریکارڈنگ صائمہ نور سمیت دیگر فنکاروں کو جس طرح ہراساں کیا گیا ہے وہ انتہائی ناقبل برداشت ہے ان خیالات کا اظہار لالی ووڈ کی سینئر اداکارہ و ہدیات کارہ سنگیتا نے سید نور اور دیگر فنکاروں کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران کیا۔لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنگیتا نے بتایاکہ وکیل کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل بلھے شاہمیرا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں