پی ایس ایل11’نئی ٹیموں کی نیلامی

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 11ویں سیزن میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے نیلامی کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔اب یہ نیلامی 22 دسمبر 2025 کو منعقد ہوگی۔ ایکس پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بتایا کہ پی ایس ایل کی بڑھتی ہوئی عالمی مقبولیت کے پیش نظر بڈنگ کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں