35ویں نیشنل گیمز دفاعی چیمپئن شپ اختتام پذیر

کراچی(سپورٹس نیوز)35ویں نیشنل گیمز 2025 میں روپ سیکپنگ کے نمائشی مقابلے منی سپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں اختتام پذیر ہوگئے ہیں ۔ایونٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ہینڈبال فیڈریشن کے صدر حاجی محمد شفیق چوہدری تھے جنہوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں، پاکستان روک بال فیڈریشن کے چیئرمین سعید آرائیں’فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شارق صدیقی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں