میسی اور شاہ رخ خان کی ملاقات

جدہ (شوبز نیوز) ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال لیونل میسی اور شاہ رخ خان کی ملاقات اور انکے بیٹے ابرام کے ساتھ تصویر بنوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ میسی نے کولکتہ کے فٹبال اسٹیدیم کا دورہ کیا جہاں ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے شائقین کا سمند امڈ آیا، بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان بھی اپنے بیٹے ابرام خان کیساتھ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں