عالمی سطح پرپاکستان سپر لیگ کی گونج، بھارتی خود ساختہ برتری کا غرور ریزہ ریزہ

اسلام آباد (سپورٹس نیوز) کھیل کے میدان میں بھی بھارت کے کھوکھلے دعوے پاکستان کی کامیابیوں تلے دب گئے، بھارتی جریدہ اکنامک ٹائمزنے انکشاف کیا ہے کہ کھیل کے میدان کو کرپشن کی بھینٹ چڑھا کر بھارت نے عالمی اداروں کا اعتماد کھو دیا۔ بھارتی جریدہ اکنامک ٹائمز کے مطابق مئی2025میں بھارتی جارحیت کے باعث ٹورنامنٹ کی عارضی معطلی کے بعد دوسری بڑی گراوٹ ،پاک بھارت کشیدگی کے باعث آئی پی ایل 2025 کی عارضی معطلی تاریخ کا سب سے بڑا دھچکا تھا۔2025 میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی برانڈ ویلیو 20 فیصد کمی کے بعد پست ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں