سینئر اداکار عاصم بخاری شدید علیل

لاہور (شوبز نیوز) لالی ووڈ انڈسٹری کے سینئر اداکار عاصم بخاری شدید علیل ہوگئے ۔علالت کے باعث انہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔عاصم بخاری کی صحت کے حوالے سے اہل خانہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔اہل خانہ نے مداحوں سے عاصم بخاری کی صحت کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں