ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ندھی اگروال ایک فلمی تقریب کے دوران اس وقت خوفناک صورتحال سے دوچار ہوگئیں جب بے قابو ہجوم نے انہیں چاروں طرف سے گھیر لیا۔یہ واقعہ ان کی آنے والی فلم دی راجا صاحب کے گانے ساہنا ساہنا کی لانچ تقریب میں پیش آیا، جس کے بعد سیکیورٹی اور انتظامی نااہلی پر شدید سوالات اٹھنے لگے ہیں۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی ندھی اگروال ایونٹ ختم ہونے کے بعد باہر نکلتی ہیں۔




