سلمان خان کی فٹنس سے مداح حیران

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان اپنی 60 ویں سالگرہ کے کائونٹ ڈائون میں داخل ہو چکے ہیں اور اس موقع پر ان کی تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔سلمان خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں، جن میں اداکار سیاہ بنیان اور نیلے شارٹس میں نظر آ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں