پاکستان کرکٹ ٹیم میں پسندیدہ کھلاڑی بابر اعظم ہیں، سمیر منہاس

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)انڈر 19 کرکٹرسمیر منہاس نے کہا ہے کہ انڈر 19ایشیا کپ کافائنل جیتنے پراللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں،بھارت سے پہلا میچ ہارنے کے بعد ہم نے اپنی غلطیوں پر کام کیا،کوچز کی طرف سے ہمیں فائنل میں کوئی پریشر نہیں تھا۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرفارمنس کی بہتری کیلئے مختلف کیمپس لگائے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں