میں نے اپنے والد جیسی شخصیت کھو دی’ سلمان خان

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے لیجنڈری اداکار دھرمیندر کے انتقال پر پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے کہا میں نے اپنے والد جیسی شخصیت کھو دی۔سلمان خان نے ایک بین الاقوامی پلیٹ فارم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایک والد جیسی شخصیت کھو دی ہے، مجھے لگتا ہے کہ وہ میرے لیے ایک تحریک تھے، میں نے ہمیشہ انہیں فالو کیا اور اپنے کیریئر میں جو کچھ بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں