درشیم3کی پہلی جھلک جاری ریلیز کی تاریخ کا اعلان

ممبئی (شوبز نیوز) کرائم تھریلر فلم درشیم 3 کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی جس نے مداحوں میں جوش و خروش پیدا کر دیا۔درشیم (2015) اور درشیم 2 (2022) کی شاندار کامیابی کے بعد فلمسازوں نے اب تیسری پیشکش کی پہلی جھلک جاری کر دی جس میں تیسرے اور آخری حصے کی آمد کی تصدیق کی گئی۔اسٹار اسٹوڈیوز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سنسنی خیز ویڈیو شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا کہ آخری حصہ باقی ہے، 2 اکتوبر 2026 کو سینما گھروں میں۔ویڈیو میں اجے دیوگن اپنے مشہور زمانہ کردار وجے سلگانکر میں نظر آ رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں