ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کے معروف فلم ساز راکیش روشن کی بھتیجے کی شادی میں اس وقت ہنگامہ کھڑا ہوگیا جب وہ مبارک باد دینے آنے والے خواجہ سرا سے الجھ پڑے۔ مگر خوشیوں بھری اس تقریب میں اس وقت اچانک تنازع کھڑا ہوگیا جب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔




