اسلام آباد (سپورٹس نیوز) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام رواں ماہ کھیلی جانیوالی نیشنل ایتھلیٹکس چیمپین شپ کا انعقاد کھٹائی میں پڑھ گیا، ڈیپارٹمنٹس نیچیمپین شپ ملتوی کرنے کیلئے فیڈریشن کو آگاہ کردیا۔ 29دسمبر سے31دسمبر تک اسلام آباد میں شیڈول 53ویں نیشنل ایتھلیٹکس میں شرکت کی۔




