پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے یوتھ کیمل ریس جیت لی

شارجہ(سپورٹس نیوز) شارجہ میں پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے یوتھ کیمل ریس جیت لی۔ شارجہ میں54ویں شیخ محمد بن زاید کیمل ریسنگ فیسٹیول میں50سے زائد ممالک شریک ہوئے۔اس موقع پر18سالہ پاکستانی احسن یاسین نے دوکلومیٹر کی ریس جیتی جس پر انہیں گولڈن کیمل ٹرافی دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں