قائد اعظم ریپڈ چیس چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی

لاہور (سپورٹس نیوز)قائد اعظم ریپڈ چیس چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی، لاہور میں اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی چیس فیڈریشن آف پاکستان کے سینئر نائب صدر سلیم اختر تھے۔ جہنوں نے چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔چیمپئن شپ میں ملک بھر سے بوائز اینڈ گرلز کھلاڑی نے حصہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں