کوہلی اور روہت شرما چند ہزار معاوضے پر کھیلنے لگے

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)کروڑوں روپے لینے والے بھارتی سپر اسٹار کرکٹرز ویرات کوہلی اور روہت شرما ہزاروں روپے معاوضے پر کھیلنے لگے۔دونوں سینئر کرکٹرز اگرچہ ٹیسٹ اور ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں، تاہم ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ اب بھی کھیل رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں