سڈنی (سپورٹس نیوز)بگ بیش لیگ کے دوران ایشٹن ایگر اور ایرون ہارڈی اپنے ساتھی کھلاڑیوں لوری ایونز اور ماہلی بیئرڈمین کے ساتھ بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر اور پرتھ سکارچرز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے لیے اوبر کار میں اسٹیڈیم آ رہے تھے کہ وہ راستے میں خراب ہوگئی جس کے بعد چاروں نے کھلاڑیوں نے اس خراب گاڑی کو دھکا لگا کر سڑک کے کنارے پہنچایا۔




