بنوں فٹ بال لیگ 15 جنوری سے شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بنوں فٹ بال لیگ 15 جنوری سے بنوں سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گی۔ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اسرار بنگش نے بتایا کہ لیگ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور لیگ میں ملک بھر سے حصہ لیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں