نیلم منیر کی نئے سال کا جشن شوہر کے ساتھ منانے کی ویڈیو وائرل

دبئی (شوبز نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی نئے سال کا جشن شوہر کے ساتھ منانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نیلم منیر نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں شوہر کے ساتھ نئے سال کا جشن مناتے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے دسمبر کو الوداع اور نئے سال 2026 کو خوش آمدید کہا۔نیلم منیر نے لکھا کہ الوداع، دسمبر۔ ہاتھ میں ہاتھ ڈالے، مسکراہٹوں، ایمان اور شکر گزاری کے ساتھ نئے سال میں قدم رکھ رہے ہیں۔انہوں نے لکھا کہ جب آپ اللہ رب العزت پر مکمل بھروسہ کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں