بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقا ت عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 07جنوری کو صبح ساڑھے نو سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے البرکت ،گوجرہ روڈ ،جگت پور ،نیو ڈجکوٹ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی سمال انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے انڈسٹریل اسٹیٹ ٹو ،میراں والا ،انڈسٹریل اسٹیٹ تھری ،آفتاب ،لاثانی ٹائون ،ریا ض الجنہ ،منصوراں ،ایس ٹی ایس ،ستارہ سپنا،پی ایم سی ،واسا ،بہادرے والا،انڈسٹریل اسٹیٹ ون ،فضل ربی ،بورے وال روڈ،انڈسڑیل اسٹیٹ فور ،کیو اے ٹیکسٹائل ،الحرم فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو ،ڈھولن وال فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ ،ٹی اینڈاین پاکستان،اعوان والا،کریم گارڈن ،گلبہار کالونی ،ماڈل سٹی ،اے فور پی جی ایس ایچ ایف ،الرحیم ویلی ،مکہ سٹی ،خیابان گرین فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے فخر آباد ،لاٹھیانوالہ ،رفیق سپننگ ،واپڈا سٹی،فار یسٹ پارک ،فاروق سپننگ ،وادی ستارہ ،آرزو،چوہدری والا،ایم کے سنز،انٹر لوپ ،نیو ایم کے سنز،بیسٹ ایکسپورٹ ،بسم اللہ میگنا ،سبو آنہ ،حسن سپننگ ٹو ،یو ای ٹی فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے وللہ فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کالج روڈ ،گوگیرہ فیڈر 132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے محمد والا فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے چناب فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کمال پور فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ہاشم فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے برج فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے افغان آباد ،کمال آباد ،گلبرگ ،محمد پورہ ،علی ہائوسنگ ، لیاقت آباد ،کوثر آباد ،شاداب،داتا ، فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے بھولا پیر،ٹھیکری والا ،ملک آباد فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مجاہد آباد فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے البرکت ،گوجرہ روڈ فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں