نو سر بازروں نے خاتون سے طلائی بالیاں چھین لیں

گوجرہ (نامہ نگار)نوسر بازو ں نے خاتو ن کو اغوا کرکے طلا ئی با لیا ں چھین لیں۔ معلو م ہوا ہے کہ گڑھ محلہ کے اعظم علی کی والدہ گھر سے سودا سلف لینے کیلئے بازار گئی سبزی منڈی کے قریب کیری ڈبہ میں سوار تین نوسر بازوں نے ورغلا کر گاڑی میں بٹھا لیا اور ویرا نے میں لے جا کر اسکی قیمتی طلا ئی بالیا ں چھین لیں اور کیری ڈبہ سے اتار کر فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے نوسر بازو ں کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں