اربوں روپے کا بجٹ’ 6بڑی فلمیں جو رواں سال ریلیز ہوں گی

ممبئی (شوبز نیوز) 2026بالی ووڈ کے شائقین کے لیے ایک بڑا سال ثابت ہونے جارہا ہے۔ جہاں 2025 میں فلم دھورندھر نے باکس آفس پر دھوم مچائی، وہیں رواں برس کئی بھاری بجٹ کی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں جو فلمی دنیا میں تہلکہ مچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق، اس سال چھ فلمیں ایسی ریلیز ہوں گی جن پر مجموعی طور پر تقریبا دو ہزار 80 کروڑ بھارتی روپے کا بجٹ خرچ کیا گیا ہے۔فہرست میں پہلے نمبر پر رامائن ہے، جس میں رنبیر کپور ہندو مذہب کے بھگوان رام کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس سے قبل سپرہٹ فلم دنگل کی کامیابی کے لیے مشہور ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ صرف پہلے حصے پر ہی 900 کروڑ روپے خرچ ہو چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں