عاطف رانا نے شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز کا بڑا لیڈر کہہ دیا

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ہمارے سب سے بڑے لیڈر ہیں۔تقریب سے خطاب میں عاطف رانا نے کہا کہ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت 28 شہروں میں ٹرائلز لیے گئے، ملک بھر سے مرد اور خواتین کرکٹرز کا انتخاب کیا، کرکٹرز کو قلندر ہائی پرفارمنس سنٹر میں ٹریننگ دی جائے گی۔لاہور قلندرز کے سی ای او نے کہا کہ لاہور سینٹر میں خصوصی ٹرائلز کرائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں