ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی افتخار احمد نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم سید ابدال حسن شاہ کے خلاف اسلحہ نا جائز پسٹل 30بور اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ بھسی میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں