کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان زرعی رقبہ سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق حسن نواز نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 184گ ب اسکے زرعی رقبہ سے کھاد اور تار بجلی کل مالیت 2لاکھ 20ہزار روپے چوری کر لی جس پر مقدمہ درج ہوا۔




