نامعلوم افراد کیخلاف مرغے اور نقدی چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ( نامہ نگار) نامعلوم ملزمان ہزارو ں روپے مالیت کے مرغے اور نقدی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد عثمان نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ریلوے روڈ کمالیہ نامعلو م ملزمان نے اسکی دکان سے اصیل مرغے اور نقدی کل مالیت 40ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں