حماس کا بورڈ آف پیس کا خیرمقدم

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ”بورڈ آف پیس” کے غزہ منصوبے کا خیرمقدم کیاہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تنظیم کا کہنا ہے اس کے اور واشنگٹن کے درمیان ایک مفاہمت ہوئی ہے جس میں حماس ہتھیار ڈالنے اور قانونی سیاسی جماعت بننے پر متفق ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں