میانماروزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (بیوروچیف) میانمار کے وزیر خارجہ تھان سو 4روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ڈی جی ایسٹ ایشیا پیسفک ڈویژن دفتر خارجہ اور میانمار سفارتخانے کے حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔تھان سو کے دورے کا مقصد پاکستان اور میانمار کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں