2

پتنگوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم

لاہور (بیوروچیف) کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے پہلے دو روز کا خرید و فروخت کا ڈیٹا جاری کر دیا۔لاہور میں بسنت کی آمد کے ساتھ ہی گڈے گڈیاں پتنگ اور ڈور کی فروخت میں ریکارڈ قائم ہونے لگے، کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے پہلے دو روز کا خرید و فروخت کا ڈیٹا جاری کر دیا۔کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کیمطابق 2روزمیں پتنگوں، گڈے، گڈیوں اور پنوکی کی34کروڑکی خرید و فروخت ہوئی،پہلے روز 16اور دوسرے روز 18کروڑ روپے کی خرید وفروخت ہوئی۔، کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کیمطابق دوسرے روز لاہورمیں چھ لاکھ سے زائد گڈے گڈیاں اور پتنگ فروخت ہوئے،جبکہ 15ہزار سے زائد پنے فروخت ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں