سوارا بھاسکر وزن بڑھنے پر سوشل میڈیا ٹرولنگ کا شکار

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے کہا ہے کہ گزشتہ 3 سال سے اجنبی افراد سوشل میڈیا پر مجھے زچگی کے بعد وزن بڑھنے کے باعث ٹرولنگ کا نشانہ بنا رہے ہیں۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آن لائن بدسلوکی بارے میں بات کرتے ہوئے سوارا بھاسکر نے کہا کہ ٹرول کرنے والوں نے مجھے موٹی ہو گئی ہے، بھینس ہو گئی ہے، گائے ہو گئی ہے، ہپو ہو گئی ہے، ہاتھی ہو گئی ہے جیسے القابات سے پکارا۔انہوں نے کہا ہے کہ میں سب ہو گئی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں