راؤ عبدالکریم آئی جی پولیس پنجاب تعینات

لاہور ( بیو رو چیف )راؤ عبدالکریم کو آئی جی پولیس پنجاب تعینات کردیا گیا’ وفاقی حکومت نے راؤ عبدالکریم کو آئی جی پولیس پنجاب تعینات کردیا ۔ سابق آئی جی ڈاکٹر عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا گیاجبکہ راجہ رفعت مختار کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ پنجاب حکومت نے نئے آئی جی پنجاب کی تعیناتی کیلئے بلال کمیانہ’ رائو عبدالکریم اور وسیم میاں کے نام بھیجے تھے’ وزیراعظم شہباز شریف نے رائو عبدالکریم کو آئی جی تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں