اوور لوڈنگ کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس آفیسر عمران یونس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور محمد محسن کے خلاف ٹریکٹر ٹرالی ر بھوسہ اوور لوڈ کرکے روڈ بلاک کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں