اغوا ء ہونیوالے تیرہ سالہ بچے کا تاحال سراغ نہ مل سکا

گوجرہ(نامہ نگار)تیرہ سا لہ بچے کا سرا غ نہ مل سکا والدین غم سے نڈھا ل۔ واضح رہے کہ دو روز قبل نا معلو م افراد نے تیرہ سا لہ بچے الیا ن فیصل کو اغوا کرلیا تھا اور فرار ہو گئے سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے بچے کی تلا ش شروع کردی تا حا ل بچے کا کو ئی سرا غ نہیں لگایا جا سکا ہے بچے کے وا لدین غم سے نڈھا ل ہیں جن پر غشی کے دورے پڑ رہے ہیں اہل علا قہ نے ڈسٹر کٹ پولیس آ فیسر سے مطا لبہ کیا ہے کہ ملزما ن کا سرا غ لگا کر بچہ برآ مد کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں